Social Media Links
World Population Day Awareness Simanar held on 11-07-2026 ,organized by District Youth Office Laki Marwat
ایک خصوصی سیمینار منعقد کیا گیا، جس کا مقصد بڑھتی ہوئی آبادی کے مسائل، خاندانی منصوبہ بندی، پائیدار ترقی اور صحتِ عامہ کے حوالے سے عوامی شعور بیدار کرنا تھا۔ تقریب میں ضلعی افسر برائے بہبودِ آبادی زیشان خان گنڈاپور، مطیع اللہ کمپوٹراپر یٹر ڈسٹرکٹ یوتھ آفس لکی مروت ،ڈی ڈی ایچ او ڈاکٹر توقیر خان اور دیگر سرکاری و سماجی شخصیات نے شرکت کی اور اس بات پر زور دیا کہ وسائل کے مطابق متوازن آبادی ہی ملکی ترقی اور خاندانی خوشحالی کی ضامن ہے، جبکہ اختتام پر ضلع بھر میں باقاعدہ آگاہی مہمات شروع کرنے کا عزم کیا گیا
📋 Event Details
-
Event Date
11-07-2026 -
No of Audience
50 -
No of Participants
50 -
Event Venue
District Youth Office Laki Marwat
🖼️ Event Photos