Social Links

Mohmand Loya Mushaira at District Mohmand
ڈسٹرکٹ یوتھ آفس مہمند نے مہمند سٹوڈنٹس یونین کے تعاون سے "مومند لویہ مشاعرہ" کل رات غلنئ سپورٹس سٹیڈیم میں منعقد کیا۔ جس میں پختون خوا کے نامور شعراء نے شرکت کی۔ مذکورہ مشاعرہ کی صدارت ڈاکٹر اباسین یوسفزئی نے کی اور دیگر مہمان شعراء میں منیر بونیری، زیت الرحمان عاجز اور جاوید شاہ درمان وغیرہ تھے۔
اس کے علاوہ ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر اپر مہمند، AMF فائونڈیشن کے چیئرمین، سیاسی شخصیات، نوجوان طلباء، سول سوسائٹی کے لوگوں اور عام لوگوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی
-
Event Category
new -
Date
2025-06-22 -
Audience
400 -
Participants
400 -
Venue
District Mohmand







>