Social Links

Three Days Book Fair at District Shangla
ڈائریکٹر یوتھ افئیرز خیبر پختونخوا نعمان مجاہد صاحب اور ڈپٹی کمشنر شانگلہ محمد فواد صاحب کی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے ڈسٹرکٹ یوتھ افئیرز شانگلہ کی جانب سے ضلع شانگلہ میں کتب بینی اور مطالعہ کے فروغ کے لیے یونیورسٹی آف شانگلہ میں تین روزہ کتاب میلہ یعنی بک فئیر کا اہتمام کیا گیا۔ بک فئیرمیں ضلع شانگلہ اور سوات دونوں سے بڑی تعداد میں نوجوانوں نے شرکت کی اور لگ بھگ 500 کے قریب کتب کی فروخت ریکارڈ کی گئی۔ تقریب کے اختتامی تقریب میں وی سی ڈاکٹر سردار علی خان صاحب نے ڈسٹرکٹ یوتھ آفیسر شانگلہ فرہادعلی خان صاحب کے ہمراہ شرکت کی اور تقریب آرگنائزرز میں انعامی شیلڈز اور کتابیں تقسیم کیں۔
-
Event Category
new -
Date
2025-05-21 -
Audience
200 -
Participants
200 -
Venue
University of Shangla District Shangla





>