Social Links

Mental Health Awareness for a Brighter Future at District Mardan
ڈسٹرکٹ یوتھ افس مردان اور رنڑا ویلفیئر آرگنائزیشن کے اشتراک سے مردان میں آج بمورخہ 15 04 2025 کو ریڈنگ کلب مردان میں Mental Health Awareness for a Brighter Future کے نام سے نوجوانوں کے لئے ایک آگاہی سیشن کا انعقاد کیا گیا۔
جس سے مایہ ناز سائیکاٹرسٹ، سائیکالوجوسٹ ، ڈسٹرکٹ یوتھ آفیسر اور رنڑا ویلفئیر آرگنازیزیشن کے ایگزیکٹیو باڈی کے ممبران نے خطاب کیا۔
ڈسٹرکٹ یوتھ افیس مردان نوجوانوں کو بااختیار بنانے کے لئے ہمیشہ سے پرعزم ہے، اور اس طرح کے اقدامات بیداری اور تعلیم کو فروغ دینے کے لیے اپنی حدمات پیش کررہی ہے۔ رنڑا ویلفیئر اگنائزیشن نے ڈسٹرکٹ یوتھ آفسیر جناب صدام خان کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا جنہوں نے اس ایونٹ کو آسان بنانے میں اہم کردار اداکیا۔
ایونٹ کے اختتام پہ یوتھ افیسر نے شرکاء میں شیلڈز اور سرٹیفیکیٹ تقسیم کئے۔
-
Event Category
new -
Date
2025-04-15 -
Audience
40 -
Participants
40 -
Venue
Reading Club District Mardan




>