Social Links

Plantation Drive at District Chitral Upper
وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا عوامی ایجنڈا
صوبائی حکومت اور ڈپٹی کمشنر اپر چترال جناب حسیب الرحمن خان خلیل کے احکامات کی روشنی میں ضلعی انتظامیہ اپر چترال اور محکمہ فارسٹ اور یوتھ آفس کے باہمی تعاون سے شجرکاری مہم کا اہتمام کیا گیا۔
شجرکاری مہم گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج بونی میں کیا گیا۔
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل اپر چترال معظم خان بنگش نے اس پروگرام میں خصوصی طور پر شرکت کی۔
شجرکاری مہم میں سب ڈویژنل فارسٹ افیسر، لائن ڈیپارٹمنٹ کے سربراہان، کالج ہذا کے پرنسپل اور جملہ فیکلٹی ممبرز اور محتلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کیں۔
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نے اپنے خطاب میں عوام الناس سے گزارش کی کہ وہ اپنے گھروں میں شجرکاری کریں اور اپنے ماحول کو سرسبز و شاداب رکھیں۔
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نے محکمہ فارسٹ کو ہدایت کی کہ وہ لوگوں میں ذیادہ سے ذیادہ پودے تقسیم کریں تاکہ وہ بھی اس مہم کا حصہ بن سکیں۔
-
Event Category
new -
Date
2025-03-23 -
Audience
60 -
Participants
60 -
Venue
District Chitral Upper




>