Social Links

One Month Graphic Designing Course at District Chitral Lower
ڈسٹرکٹ یوتھ آفس اور ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریش چترال لویر کے زیر اہتمام، اتحاد سوسائٹی دینین کے تعاون سے دنینن چترال لویر میں ایک ماہ کا گرافک ڈیزائننگ کورس مکمل ہوگیا۔ اس کورس کا مقصد نوجوانوں کو ڈیجیٹل اسکلز سے آراستہ کرنا تھا تاکہ وہ جدید دور میں کمپیوٹر نالج اور آرٹیفیشل انٹیلیجنس کے ذریعے گرافک ڈیزائننگ سیکھ سکیں۔
اس دوران طلبہ کو فری لانسنگ پلیٹ فارمز کے مؤثر استعمال کے بارے میں بھی آگاہ کیا گیا، تاکہ وہ اپنی مہارتوں کو بہتر بنا کر آن لائن انکم حاصل کرسکیں۔
کورس کے اختتام پر تمام طلبہ میں اسناد تقسیم کی گئیں، اور اس موقع پر ڈسٹرکٹ یوتھ آفیسر، جناب عثمان سیرنگ صاحب نے بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی۔
یہ اقدام نوجوانوں کے روشن مستقبل کی طرف ایک اہم قدم ہے
-
Event Category
new -
Date
2025-03-12 -
Audience
60 -
Participants
60 -
Venue
District Chitral Lower



>