Social Links

Adabi Jirga (Ameer Hamza Baba 31th Anniversary) at District Khyber
لنڈی کوتل میں مشہور پشتو شاعر حمزہ بابا کی 31 ویں برسی کے مناسبت سے محکمہ یوتھ افیئرز نے ضلع خیبر پختو ادبی جرگے کے ساتھ لنڈی کوتل حمزہ بابا مزار کے ساتھ تقریب کا انعقاد کیا جس میں کثیر تعداد میں صوبے کے مختلف حصوں سمیت ضلع خیبر کے شعراء، ادیبوں،اہل علاقہ،مشران اور مختلف مکتبہ فکر کے لوگوں نے شرکت کی۔
23 فروری حمزہ شینواری کی 31 ویں برسی کے موقع پر شریک ادیبوں نے حمزہ بابا کے زندگی پر تفصیلی روشنی ڈالی جبکہ شعراء نے حمزہ بابا کے شخصیت پر لکھے اپنے شاعری کلام پیش کی۔
آخر میں خیبر پختو ادبی جرگے اور حمزہ بابا کے خاندان نے محکمہ خیبر یوتھ افئیرز کا حمزہ بابا کے برسی پر بہترین تقریب کے انعقاد پر شکریہ ادا کیا
تقریب کے آخر میں ادیبوں و شعراء میں توصیفی شیلڈ اور ایوارڈ بھی تقسیم کئے گئے جبکہ تمام ادیبوں و شعراء کے ہمراہ حمزہ بابا کے مزار پر چادر بھی چھڑائی گئی۔
-
Event Category
new -
Date
2025-02-23 -
Audience
200 -
Participants
200 -
Venue
District Khyber




>