Social Links

Celebration of Quaid-e-Azam Day at District Shangla

ڈسٹرکٹ یوتھ افئیرز شانگلہ کی جانب سے ڈائریکٹر یوتھ افئیرز خیبر پختونخوا اور ڈپٹی کمشنر شانگلہ کے احکامات پر عمل کرتے ہوئےآج مورخہ 25 دسمبر 2024ء کو جوان مرکز شانگلہ میں 'جناح ڈے' کے حوالے سے ایک خصوصی تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں ڈسٹرکٹ یوتھ آفیسر شانگلہ اور دیگر نوجوان شرکاء نے بانی پاکستان محمد علی جناح صاحب کی پاکستان بنانے سے متعلق کوششوں سے نوجوانوں کو متعارف کیا اور برصغیر کے مسلمانوں کےلیے ان کی خدمات پر روشنی ڈالی۔


  • Event Category
    new
  • Date
    2024-12-25
  • Audience
    100
  • Participants
    100

  • Venue
    District Youth Office Shangla

>