Social Links

One Day Session on Career Counselling at District Swat
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا عوامی ایجنڈا
ڈپٹی کمشنر سوات جناب شہزاد محبوب اور ڈائریکٹر یوتھ افیئرز خیبر پختونخوا جناب نعمان مجاہد کی خصوصی ہدایات پر ڈسٹرکٹ یوتھ آفیسر سوات جناب حیدر علی کی زیر نگرانی تحصیل بابوزئی کے علاقے منگلور میں ایک شاندار کیریئر کاؤنسلنگ سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ اس سیمینار کا مقصد نوجوانوں کو تعلیم، پیشہ ورانہ مہارتوں اور روزگار کے مواقع کے حوالے سے رہنمائی فراہم کرنا تھا، تاکہ وہ مستقبل کے چیلنجز کا بہتر انداز میں سامنا کر سکیں اور اپنے کیریئر کا درست انتخاب کر سکیں۔
-
Event Category
new -
Date
2025-04-26 -
Audience
80 -
Participants
80 -
Venue
District Swat



>