Social Media Links

Art Exhibition at District Swat

حسبِ حکم ڈپٹی کمشنر سوات جناب شہزاد محبوب اور ڈائریکٹر یوتھ افیئرز خیبر پختونخوا جناب نعمان مجاہد کی خصوصی ہدایات پر ڈسٹرکٹ یوتھ آفیسر سوات جناب حیدر علی نے تحصیل مٹہ میں ایک شاندار آرٹ ایگزیبیشن کا انعقاد کیا، جس میں پینٹنگ، کیلیگرافی اور اسکیچنگ شامل تھیں۔

اس موقع پر مختلف اسکولوں اور کالجوں کے طلباء و طالبات نے بھرپور شرکت کی اور فنکاروں کے کام کو بے حد سراہا۔

یہ اپر سوات کی تاریخ کا پہلا آرٹ ایگزیبیشن تھا۔

پروگرام کے اختتام پر تمام فنکاروں، منتظمین، مہمانانِ گرامی اور میڈیا کے نمائندوں میں ایوارڈز تقسیم کیے گئے۔


  • Event Date
    2025-05-21
  • No of Audience
    120
  • No of Participants
    120
  • Event Venue
    District Swat